ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
دستہ بندی
عقائد
عمومي
فقہ
اخلاق
قرآن کريم
تاريخ
حديث شريف
خواتين
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
721
ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ...
722
ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے
723
ايک جوان نے دوسرے شہر کى لڑکى سے شادى کى ہے، تو جس وقت يہ لڑکى اپنے والدين کے گھر جائے تو پورى نماز پڑھے گى يا قصر؟
724
ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ..
725
ايک حديث ميں، ميں نے پڑھا ھے کھ حضرت امام علي عليھ السلام نے ملعون شيطان کے ساتھه جنگ کي، اور جب يھ دکھائي ديا کھ حضرت علي عليھ السلام جنگ ھارنے کے نزديک ھيں اور شيطان ميدان مارنے والا ھے۔ حضرت محمد صلي ...
726
ايک حديث ميں، ميں نے پڑھا ھے کھ حضرت امام علي عليھ السلام نے ملعون شيطان کے ساتھه جنگ کي، اور جب يھ دکھائي ديا کھ حضرت علي عليھ السلام جنگ ھارنے کے نزديک ھيں اور شيطان ميدان مارنے والا ھے۔ حضرت محمد صلي ...
727
ايک حديث ميں، ميں نے پڑھا ھے کھ حضرت امام علي عليھ السلام نے ملعون شيطان کے ساتھه جنگ کي، اور جب يھ دکھائي ديا کھ حضرت علي عليھ السلام جنگ ھارنے کے نزديک ھيں اور شيطان ميدان مارنے والا ھے۔ حضرت محمد صلي ...
728
ايک حديث نقل ھوئي ھے کھ شيطان کا سر کاٹا گيا، يھ حديث کھاں تک معتبر ھے ۔ پس شيطان کا وسوسھ کيا ھے؟
729
ايک خاتون بيمارى کى وجہ سے روزے نہيں رکھ سکى اور آنے والے ماہ رمضان تک قضا بھى نہيں کر سکتى تو ايسى حالت ميں کيا خود مريضہ پر کفارہ واجب ہے يا اس کے شوہر پر؟
730
ايک خاتون حاملہ ہونے اور زمانہ ولادت کے قريب ہونے کى وجہ سے روزہ رکھنے پر قادر نہيں تھى اور وہ يہ مسئلہ جانتى تھى کہ ولادت کے بعد آنے والے ماہ رمضان سے پہلے قضا کرنا واجب ہے، ليکن اگر اس نے چند برسوں تک ...
731
ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...
732
ايک روايت ميں جو پيغمبر اعظم (ص) سے منقول ہے، آپ (ص) نے اپني بعثت کا ہدف "مکارم اخلاق" (يعني اعلٰي اخلاق) کي تکميل بيان فرمايا ہے ۔ سوال يہ ہے کہ کيا آپ (ص) سے قبل ديگر انبيا "مکارم اخلاق" کي ترويج نہيں ...
733
ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟
734
ايک زمانه سے، مثلث برمودا نے ميرے ذهين کو ايک راز کے عنوان سے مشغول کرکے رکھا هے بعض لوگ کهتے هيں يه خيالى جگه حضرت مھدى (عج) کى رهائش گاه هے ليکن يه باتيں مجھے قائل نهيں کرتى هيں، اس کى وجه يه هے که
735
ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...
پہلے ← 1
پچھلا
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
اگلے
355 → آخری